اقبال پر کتب

Total Questions: 6

1 - زندہ رود کے مصنف کا نام بتائیں؟

A ) علامہ اقبال
B ) فیض احمد فیض
C ) جاوید اقبال ✅
D ) میر تقی میر

2 - سلیم احمد کی کتاب اقبال، ایک شاعر کا دیباچہ کس نے لکھا؟

A ) پروفیسر کرار حسین ✅
B ) شیخ عبد القادر
C ) خواجہ محمد زکریا
D ) ان میں سے کوئی نہیں

3 - روح اقبال" کس کی تصنیف ہے؟"

A ) مولوی عبد الحق
B ) یوسف حسین خان ✅
C ) خواجہ محمد زکریا
D ) ان میں سے کوئی نہیں

4 - اقبال معاصرین کی نظر میں ترقی پسند تحریک کے اندر کس نے کتاب لکھی تھی ؟

A ) اقبال احمد
B ) پروفیسر سید وقار عظیم ✅
C ) احمد فراز
D ) محمد حنیف

5 - فرہنگ اقبال کا مصنف کون ہے؟

A ) یوسف سلیم چشتی
B ) غلام رسول
C ) حضرت نسیم امروہی ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

6 - اقبال اور اس کا عہد کس نے لکھی؟

A ) اشفاق احمد
B ) سید ابوالحسن ندوی
C ) جکن ناتھ آزاد ✅
D ) محمد حسین آزاد