فقی امام

Total Questions: 13

1 - امام ابو حنیفہ سے تعلق اس کتاب کا ہے

A ) جامعہ
B ) آثار ✅
C ) مقدمہ
D ) مسند ابو حنیفہ

2 - فرض اور واجب کن فقہ کے نزدیک الگ الگ ہیں؟

A ) امام شافعی
B ) امام احمد بن حنبل
C ) امام ابو حنیفہ ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

3 - امام ابو حنیفہ کہاں دفن ہیں؟

A ) مدینہ منورہ
B ) مکہ مکرمہ
C ) بغداد ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

4 - امام مالک کی موطا کو جبر کس نے نفاذ کرنے کی کوشش کی؟

A ) عبدالمالک
B ) ابو جعفر منصور ✅
C ) ابن قاسم
D ) ان میں سے کوئی نہیں

5 - امام دار الحجرت کس کو کہا جاتا ہے؟

A ) امام شافعی
B ) امام احمد بن حنبل
C ) امام مالک ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

6 - امام شافعی کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟

A ) بنو قریش
B ) بنو عدی
C ) بنو مخدوم
D ) بنو ہاشم ✅

7 - اصول اور الرسالہ کس کی تصنیف ہے؟

A ) امام شافی ✅
B ) امام غزالی
C ) امام بخاری
D ) امام احمد بن حنبل

8 - کتاب الخراج کے مصنف کون ہیں؟

A ) امام راغب اصفہانی
B ) قاضی سلیمان منصور پوری
C ) امام ابو یوسف ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

9 - امام عزیمت کسے کہا جاتا ہے

A ) امام شافعی
B ) امام مالک
C ) امام ابو حنیفہ
D ) امام احمد بن حنبل ✅

10 - امام بخاری نے صحیح بخاری کس کے کہنے پر لکھی؟

A ) قاضی رحمان
B ) محمد اسحاق راہو ✅
C ) امام حنبل
D ) ان میں سے کوئی نہیں

11 - 206 ہجری کی اس کی پیدائش کا سال ہے؟

A ) امام مسلم ✅
B ) امام بخاری
C ) امام ترمذی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

12 - 194 تا 256 سن ہجری کی اس کا دور کہلاتا ہے؟

A ) امام شافعی
B ) امام بخاری ✅
C ) امام احمد بن حنبل
D ) ان میں سے کوئی نہیں

13 - سیرت کا لفظ سب سے پہلے کس نے استعمال کیا

A ) ابن ہشام ✅
B ) پیر اکرم علی شاہ
C ) علامہ رشدی
D ) ان میں سے کوئی نہیں