ممتاز مفتی

Total Questions: 5

1 - خاکوں پر مبنی معروف کتابوں اور اوکھے لوگ اور اوکھے اولزمے" کے مصنف ہیں؟

A ) مجتبیٰ حسین
B ) ممتاز مفتی ✅
C ) ڈاکٹر آفتاب احمد
D ) محمد طفیل

2 - علی پور کا ایلی" کس کی تصنیف ہے؟"

A ) اشفاق احمد
B ) رضیہ بٹ
C ) شوکت صدیقی
D ) ممتاز مفتی ✅

3 - حماقتیں" اور "مزید حماقتیں" کے مصنف کا نام ہے؟"

A ) شوکت تھانوی
B ) عظیم بیگ چغتائی
C ) ممتاز مفتی
D ) شفیق الرحمن ✅

4 - خاکوں پر مبنی کتاب "اولکھ نگری" کس نے لکھی؟

A ) مستنصر حسین تارڑ
B ) اشفاق احمد
C ) ممتاز مفتی ✅
D ) عبداللہ حسین

5 - عاجزانہ اور جی بسم اللہ" کس کے تازہ مجموعے ہیں؟"

A ) شوکت تھانوی
B ) عظیم بیگ چغتائی
C ) ممتاز مفتی ✅
D ) شفیق الرحمن