مولانا شبلی نعمانی

Total Questions: 10

1 - 1857سے1914 کس ادیب کا دور حیات ہے ؟

A ) مولوی عبدالحق
B ) وزیر آغا
C ) شبلی نعمانی ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

2 - شبلی نعمانی کا مزار کہاں ہے ؟

A ) کراچی
B ) لاہور
C ) اعظم گڑھ ✅
D ) دہلی

3 - غالب 1797 میں پیدا ہوئے، سر سید 1817 میں پیدا ہوئے، حالی 1837 میں پیدا ہوئے، اور 1857 میں کون پیدا ہوا؟

A ) مولانا محمد حسین آزاد
B ) علامہ اقبال
C ) مولانا شبلی نعمانی ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

4 - الفاروق کا مصنف کون ہے؟

A ) شبلی نعمانی ✅
B ) نذیر احمد
C ) سر سید احمد خان
D ) ان میں سے کوئی نہیں

5 - شبلی نعمانی کے تصنیف شعر العجم کا تعلق کس صنف سے ہے؟

A ) تنقید ✅
B ) تاریخ
C ) قواعد
D ) ان میں سے کوئی نہیں

6 - موازنہ انیس و دبیرکس کی تصنیف ہے؟

A ) الطاف حسین حالی
B ) شوکت صدیقی
C ) علامہ شبلی نعمانی ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

7 - مقالات شبلی نعمانی کی کتنی جلدیں ہیں؟

A ) 6
B ) 8 ✅
C ) 10
D ) ان میں سے کوئی نہیں

8 - شبلی کی کتاب دستہ گل کس زبان میں ہے؟

A ) عربی
B ) فارسی ✅
C ) اردو
D ) ان میں سے کوئی نہیں

9 - سوانح عمری لکھنے میں حالی کے علاوہ دوسرا اہم نام کس کا ہے؟

A ) شبلی نعمانی ✅
B ) احمد ندیم قاسمی
C ) سر سید احمد خان
D ) ان میں سے کوئی نہیں

10 - مولانا شبلی نعمانی کی آپ بیتی کس نے لکھی ہے؟

A ) اختر حسین رائے پوری
B ) خالد ندیم ✅
C ) منصور سعد سلیمان
D ) ان میں سے کوئی نہیں