مولوی عبد الحق

Total Questions: 4

1 - بابائے اردو کسے کہا جاتا ہے؟

A ) شبلی نعمانی
B ) مرزا غالب
C ) محمد حسن اصطفی
D ) مولوی عبد الحق ✅

2 - بابائے اردو کس کا لقب ہے ؟

A ) ڈپٹی نذیر احمد
B ) مولوی عبد الحق ✅
C ) سر سید احمد خان
D ) ان میں سے کوئی نہیں

3 - سر رشتہ تالیف و ترجمہ جامعہ عثمانیہ کے پہلے ناظم کون تھے؟

A ) اشتیاق حسین
B ) مولوی عبدالحق ✅
C ) قاضی محمد حسین
D ) ان میں سے کوئی نہیں

4 - چند ہم عصر" خاکوں پر مبنی معروف کتاب ہے ۔اس کے مصنف کون ہیں؟"

A ) رشید احمد صدیقی
B ) مرزا فرحت اللہ بیگ
C ) مولانا عبد المجید سالک
D ) مولوی عبدالحق ✅