متفرق قرآنی سورتیں

Total Questions: 10

1 - قران مجید کی وہ کون سی سورت ہے جس کو مثلث القران کہا گیا ہے؟

A ) سورۃ الاخلاص ✅
B ) سورۃ البقرہ
C ) سورۃ الحجرات
D ) ان میں سے کوئی نہیں

2 - تبلیغ الاسلام کا حکم کس صورت میں آیا؟

A ) سورۃ فرقان
B ) سورہ یسین
C ) سورہ نصر
D ) (ان میں سے کوئی نہیں (سورہ الشعری ✅

4 - عروس القران کی سورت کو کہتے ہیں؟

A ) سورہ رحمن ✅
B ) سورہ یسین
C ) سورہ ملک
D ) ان میں سے کوئی نہیں

5 - اپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام احمد کس سورت میں ایا ہے؟

A ) سورۃ الصف ✅
B ) سورۃ البقرہ
C ) سورہ محمد
D ) ان میں سے کوئی نہیں

6 - قران کے کی سورت کو "احسن القصص" کہا جاتا ہے؟

A ) سورۃ یونس
B ) سورۃ النساء
C ) سورۃ مریم
D ) سورۃ یوسف ✅

7 - نجاشی کے دربار میں حضرت جعفر طیار نے کی صورت کی تلاوت کی تھی؟

A ) سورۃ الحجرات
B ) سورۃ مریم ✅
C ) سورۃ البقرہ
D ) سورۃ الفیل

8 - دعوت کے اصول قران پاک کی سورت میں بیان کیے گئے ہیں؟

A ) سورۃ مدثر
B ) سورۃ النحل ✅
C ) سورۃ الناس
D ) سورہ ملک

9 - حد قذف اور زنا کے متعلق کس سورت میں بیان کیا گیا ہے؟

A ) سورۃ فاتحہ
B ) سورہ نور ✅
C ) سورہ مزمل
D ) سورہ بقرہ