ایک سب آگ ایک سب پانی دیدہ و دل عذاب ہیں دونوں اس شعر میں کون سی صنعت بیان ہوئی ہے ؟

A ) صنعت ایہام

B ) تضاد اور لف و نشر ✅

C ) صنعت حسن تعلیل

D ) صنعت ترصیع