Islamic Studies 2020 Part 17

Total Questions: 50

1 - فتح الباری کے مصنف کون ہیں؟

A ) امام ابن حجر عسقلانی ✅
B ) امام راغب اصفہانی
C ) امام ابن تیمیہ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

2 - تحریک مجاہدین کے بانی کون تھے؟

A ) شاہ ولی اللہ
B ) شاہ اسماعیل شہید
C ) سید احمد شہید ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

3 - حیات محمد کس نے لکھی؟

A ) شبلی نعمانی
B ) محمد حسین ہیکل ✅
C ) سید سلمان ندوی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

4 - فتاوی ہندیہ کس دور میں لکھی گئی؟

A ) اکبر
B ) اورنگ زیب ✅
C ) بار
D ) ان میں سے کوئی نہیں

5 - عہد نبوی میں میدان جنگ کس کی تصنیف ہے؟

A ) قاضی عبدالحق
B ) مولانا قاسممولانا قاسم ✅
C ) ڈاکٹر محمد حمید اللہ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

6 - کلالہ سے کیا مراد ہے؟

A ) وہ وارث جو میت کی اولاد ہو
B ) وہ وارث جو میت کا نا والد ہو نہ اولاد ہو ✅
C ) وہ وارث جومیت کا والد ہو
D ) ان میں سے کوئی نہیں

7 - لعان کس کی قسم ہے؟

A ) طلاق ✅
B ) خلع
C ) نکاح
D ) ان میں سے کوئی نہیں

8 - مضاربت سے کیا مراد ہے؟

A ) سود کے بغیر کاروبار ✅
B ) سود کے ساتھ کاروبار
C ) قرضے سے کاروبار
D ) ان میں سے کوئی نہیں

9 - حق مہر دینا، کس کا حق ہے؟

A ) باپ کا
B ) عورت کا ✅
C ) ماں کا
D ) ان میں سے کوئی نہیں

10 - وراثت کے اسباب کتنے ہیں؟

A ) ایک
B ) دو
C ) تین ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

11 - نماز کب تک یاد کرا دی جائے؟

A ) پانچ سال
B ) سات سال ✅
C ) نو سال
D ) ان میں سے کوئی نہیں

12 - سقوط اندلس کب ہوا؟

A ) 1490
B ) 1492 ✅
C ) 1494
D ) ان میں سے کوئی نہیں

13 - سلطنت عثمانیہ کس نے قائم کی؟

A ) عثمان اول ✅
B ) عثمان غازی
C ) ارتغرل
D ) ان میں سے کوئی نہیں

14 - اسپین کو کس نے فتح کیا؟

A ) عبدالملک
B ) محمد بن قاسم
C ) طارق بن زیاد ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

15 - حضرت عثمان کا دور خلافت ہے؟

A ) AD466-656 ✅
B ) AD655-643
C ) AD652-640
D ) ان میں سے کوئی نہیں

16 - سن ہجری کا آغاز کب ہوا ؟

A ) 620 AD
B ) 622 AD ✅
C ) 623 AD
D ) ان میں سے کوئی نہیں

17 - حضرت عمر کو کس نے شہید کیا؟

A ) ابو لولو فیروز ✅
B ) ابن ملجم
C ) وحشی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

18 - حضرت عمر نے کب اسلام قبول کیا؟

A ) چار نبوی
B ) پانچ نبوی
C ) چھ نبوی ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

19 - کس صحابی کا نام سورت احزاب میں آیا ہے؟

A ) حضرت زید بن حارثہ ✅
B ) حضرت علی
C ) حضرت عثمان
D ) ان میں سے کوئی نہیں

20 - دریا دجلہ میں کس صحابی نے گھوڑے اتارے تھے؟

A ) حضرت خالد بن ولید
B ) حضرت علی
C ) حضرت سعد بن ابی وقاص ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

21 - ہجری کلینڈر کا آغاز کن خلیفہ راشد کے دور میں ہوا؟

A ) حضرت ابوبکر صدیق
B ) حضرت عمر فاروق ✅
C ) حضرت عثمان
D ) ان میں سے کوئی نہیں

22 - کس صحابی کی تلوار غزوہ بدر میں ٹوٹ گئی تھی؟

A ) حضرت ابو عبیدہ بن الجراح
B ) حضرت عکاشہ ✅
C ) حضرت سعد بن ابی وقاص
D ) ان میں سے کوئی نہیں

23 - حضرت حمزہ نے غزوہ بدر میں کس کو قتل کیا ؟

A ) عتبہ
B ) ولید
C ) شیبہ ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

24 - سنت بدی سے کیا مراد ہے؟

A ) وہ کام جو آپ نے خود نہ کرکے دکھایا ہو بلکہ زبانی حکم دیا ہو
B ) وہ کام جو آپ نے خود کرکے دکھایا ہو ✅
C ) وہ کام جو آپ کے سامنے ہو
D ) ان میں سے کوئی نہیں

25 - میثاق مدینہ پہلا آئینی دستور ہے کس نے یہ الفاظ کہے؟

A ) محدث مجید
B ) ڈاکٹر حمید اللہ
C ) شاہ نصیر
D ) ان میں سے کوئی نہیں ✅

26 - حضور کے اخوتی بھائی کون ہیں؟

A ) حضرت سعد بن ابی وقاص
B ) حضرت علی ✅
C ) حضرت زبیر
D ) ان میں سے کوئی نہیں

27 - حضرت محمد کے رضاعی بھائی کا نام کیا ہے؟

A ) ابو عبیدہ
B ) حضرت حمزہ ✅
C ) عبداللہ بن حارث
D ) ان میں سے کوئی نہیں

28 - حرب فجار کا دوسرا نام کیا ہے؟

A ) ایام ثانیہ
B ) ایام العرب ✅
C ) جنگ فجار
D ) ان میں سے کوئی نہیں

29 - امام الناس کن کا لقب ہے؟

A ) حضرت اسماعیل
B ) حضرت ابراہیم ✅
C ) حضرت داؤد
D ) ان میں سے کوئی نہیں

30 - اصحاب الحجر کس قوم کو کہتے ہیں؟

A ) قوم ثمود ✅
B ) قوم عاد
C ) قوم نوح
D ) ان میں سے کوئی نہیں

31 - المہ اور ابرص کا معجزہ کیا ہے؟

A ) حضرت موسیٰ
B ) حضرت عیسیٰ ✅
C ) حضرت اسحاق
D ) ان میں سے کوئی نہیں

32 - سابی سے کیا مراد ہے؟

A ) ستاروں کی پوجا کرنے والی ✅
B ) زمین کی پوجا کرنے والے
C ) چاند کی پوجا کرنے والے
D ) ان میں سے کوئی نہیں

33 - بدھ مت کا آغاز کہاں سے ہوا؟

A ) برصغیر ✅
B ) مصر
C ) ایراق
D ) ان میں سے کوئی نہیں

34 - Masjid-e-Qartaba is in:

A ) Germany
B ) Spain ✅
C ) Italy
D ) None of these

35 - قرآن پاک پڑھنے کے لیے ضروری ہے؟

A ) تسمیہ
B ) تعوذ
C ) طہارت
D ) یہ تمام ✅

36 - آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلا جمعہ کس قبیلے میں ادا کیا؟

A ) بنو تمیم
B ) بنی سالم ✅
C ) بنو ہاشم
D ) ان میں سے کوئی نہیں

37 - How many pillars of Islam?

A ) 5 ✅
B ) 6
C ) 7
D ) None of these

38 - What is the number of Surah Alaq?

A ) 78th
B ) 96th ✅
C ) 104th
D ) None of these

39 - Which Mosque was ordered by Allah to destroy?

A ) Kafiroon
B ) Zirar ✅
C ) Mushrikoon
D ) None of these

40 - How many Umrahs did the Holy prophet PUBH perform in his life?

A ) One
B ) Two
C ) Four ✅
D ) None of these

41 - Who purchased the well of Ruma and declared it as aTrust?

A ) Hazrat Abu Bakar RA
B ) Hazrat Usman RA ✅
C ) Hazrat Ali RA
D ) None of these

42 - Which pillars of Islam washes the sins like water?

A ) Nimaz ✅
B ) Hajj
C ) Zakat
D ) None of these

43 - Which Muslim scientist is considered to be the founder of chemistry?

A ) Ibn Al Nafees
B ) Jabir bin Hayyan ✅
C ) Abu Nasr Al-Farabi
D ) None of these

44 - Which person is remembered as the teacher of Madinah?

A ) Ibn Abbas RA
B ) Hazrat Uthman RA
C ) Mus'ab bin Umayr RA ✅
D ) None of these

45 - خطیب الانبیاء کس نبی کا لقب ہے؟

A ) رسول اکرم
B ) حضرت ابراہیم علیہ السلام
C ) حضرت موسی علیہ السلام
D ) حضرت شعیب علیہ السلام ✅

46 - احکام عشرہ کا تعلق کس مذہب سے ہے؟

A ) السلام
B ) عیسائیت
C ) یہودیت ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

48 - حج کی فرضیت کے احکام کس سورۃ میں ہیں؟

A ) سورۃ مومنین
B ) سورۃ آل عمران ✅
C ) سورۃ البقرہ
D ) سورۃ الجمعہ

49 - المنفوش" سے کیا مراد ہے؟"

A ) دھنکی ہوئی ✅
B ) رنگ برنگی
C ) دبائی ہوئی
D ) اڑائی ہوئی

50 - باب لعلم ،کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟

A ) حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
B ) حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
C ) حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
D ) حضرت علی رضی اللہ عنہا ✅