فاطمہ! تو ابرو امت مرحوم ہے ذرہ ذرہ تیری مشت خاک کا معصوم ہے اس شعر میں اقبال نے کس کو مخاطب کیا ہے؟

A ) حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا

B ) فاطمہ بنت عبداللہ ✅

C ) فاطمہ بنت سلیمان

D ) ان میں سے کوئی نہیں